خطۂ پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پنجاب

خطہ پنجاب بھارت اور پاکستان میں موجود بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔پنجاب تاریخی طور پر برصغیر کے اہم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے۔پنجاب خطے کے مشرق میں راجستھان وغیرہ ہیں ، مغرب میں پشتونستان ،شمال میں کشمیر اور جنوب میں سندھ واقع ہے۔ پنجاب کے لوگ محنت کش ہیں ۔ اس خطے میں فصلوں کی بڑی مقدار سامنے آےی ہیں۔ پنجاب کے تین چوتھائی مسلم آباد کردہ سرزمین ہے تاہم ایک حصہ سکھوں کا آباد کردہ ہے۔ پنجاب کو مزید دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک مشرقی پنجاب اور دوسرا مغربی پنجاب۔ مشرقی پنجاب چھوٹا ہے اور بھارت کے کنٹرول میں ہے اور مغربی پنجاب پنجاب کا تین چوتھائی ہے جوکہ پاکستان کے قبضے و سیطرت میں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

نگار خانہ[ترمیم]