مالک دینار مسجد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مالک دینار جامع مسجد | |
|---|---|
مالک دینار مسجد |
|
| مقام | کاسرگوڈ کے مقام تلنگرا میں |
| معلومات طرزِ تعمیر | |
| طرز تعمیر | قدیم کیرالائی فنِ تعمیر |
مالک دینار مسجد بھارت کی ریاست کیرالا کے مقام کاسرگوڈ میں واقع ہے۔ حضرت مالک دینارؓ کے بھتیجہ نے مالابار میں بہت سی مساجد تعمیر کیں ، اُن میں سے ایک مالک دینار جامع مسجد بھی ہے۔ تحفۃ المجاہدین میں لکھا ہے کہ ملکِ عرب سے تشریف لائے ہوئے مالک دینار نے دھرمڈم ، کولم، ماڈائی، والاپٹنم ، سری کنٹھاپورم ، کاسرگوڈ وغیرہ 9 مقامات پر مساجد بنائیں [1]۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Tuhfat-Ul-Mujahideen by Shaikh Zainuddeen Makhdoom
|
||||||||||||||