ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یورپ کا جغرافیائی نقشہ
یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک

لفظ ‘‘ملک’’ کے دوسرے استعمالات کیلئے دیکھئے: ملک (ضد ابہام)

سیاسی جغرافیہ (political geography) اور عالمی سیاست (international politics) میں، ملک کسی جغرافیائی یا ارضیاتی وجود کے سیاسی تقسیم کو کہا جاتا ہے. عموماً، ایک خودمختار علاقہ. یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے.
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار قوم اور ریاست دونوں کے لئے اِستعمال کیا جاتا ہے. ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہوسکتا ہے.

ایک ملک کا انتظام قابوشدہ ہوتا ہے یعنی مثال کے طور پہ وزیراعظم ہوتا ہے،وزیر اعظم کے نیچے کابینہ ہوتا جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کے نیچے ان کے کچھ لوگ ہوتے ہیں پھر ان لوگوں میں سے ہر ایک ایک کے نیچے مزید لوگ ہوتے ہیں یعنی پھر یہ سلسلہ پھیلتا جاتا ہے حکومت کا اور وزیر اعظم سے پٹواری تک یہ پورا ایک نظام ہوتا ہے۔


مزید دیکھئے[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ملک&oldid=1051609’’ مستعادہ منجانب