فتح قسطنطنیہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
فتح قسطنطنیہ
ME0000085119 3.JPG
سلطان محمد ثانی شہر میں داخل ہوتے ہوئے
تاریخ 2 اپریل تا 29 مئی 1453ء
مقام قسطنطنیہ
نتیجہ عثمانیوں کی فتح، بازنطینی سلطنت کا خاتمہ
متحارب
Palaeologus-flag.png بازنطینی سلطنت Ottoman Sultanate1299-1453.png عثمانی سلطنت
قائدین
قسطنطین یازدہم محمد ثانی
قوت
7 ہزار 80 ہزار تا ڈیڑھ لاکھ
نقصانات
اکثر بازنطینی فوجی، بشمول 4 ہزار شہری 50 ہزار [حوالہ درکار]




قسطنطنیہ 29 مئی 1453ء کو سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں فتح ہوا۔ صدیوں تک مسلم حکمرانوں کی کوشش کے باوجود دنیا کے اس عظیم الشان شہر کی فتح عثمانی سلطان محمد ثانی کے حصے میں آئی جو فتح کے بعد سلطان محمد فاتح کہلائے۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔