امریکین میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اسلام براعظم امریکہ کے تمام خطوں اور ریاستوں میں اقلیتی دین کی حیثیت کا حامل ہے۔

شمالی اور جنوبی امریکہ میں اسلام کی انتہائی گوناگوں تاریخ ہے۔ یہاں سولہویں صدی عیسوی سے اسلام کا آغاز ہوا؛ ریاستہائے متحدہ، کینیڈا، وینزویلا، برازیل، ارجنٹائن، گھانا اور ٹرینیڈاڈ وٹوباگو میں کثیر تعداد میں مسلمان آباد ہوئے اور آج ان ممالک میں قابل ذکر مسلم آبادی موجود ہے۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔