کولمبیا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سن رائز ہوٹل سے کولمبیا کے شہر سان ینڈریس کی ایک مسجد کا منظر

کولمبیا میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 14،000 مسلمان آباد ہیں۔[1] کولمبیا میں بہت سی اسلامی تنظیمیں ہیں، اور سان ینڈریس، بگوٹا، اور سانتا مارتا جیسے شہروں میں اسلامی مراکز بھی ہیں۔ بگوٹا اور دوسرے شہروں میں مسلمانوں کے لیے خصوسی سکول موجود ہیں۔ کولمبیا کے شہر مائکو میں موجود مسجد عمر ابن الخطاب براعظم کی دوسری بڑی مسجد ہے۔

کولمبیا میں عرب تارکین وطن 19ویں صدی کے اواخر اور 20ویں صدی کے اوائل میں شام، لبنان اور فلسطین سے ہجرت کر کے آئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ [1]
  2. ^ Klich, Ignacio, Jeff Lesser (1992). Arab and Jewish immigrants in Latin America. Routledge. ISBN 0-7146-4873-6. 
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔