الجزائر میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اسلام کے حوالے سے الجزائر ایک مسلم ملک ہے ۔ ان میں سے اکثریت کا تعلق سنّی مکتبۂ فکر سے ہے ۔ اس ملک میں تصوف کے ماننے والوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے ۔

اسلام کی آمد[ترمیم]

الجزائر میں اسلام بنو امیہ کے دور میں عقبہ بن نافع کی کوششوں سے آیا جنہوں نے سنہ 670 تا 711 عیسوی کے دور میں ان علاقوں میں جہاد کیا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔