برطانیہ میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برطانیہ میں اسلام یونائیٹڈ کنگڈم کے بننے یعنی 1707 سے ہی موجود ہے۔ [1][حوالہ درکار] اس وقت اسلام برطانیہ کا دوسرا بڑا دین ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق مسلمانوں کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ ہے، جو کل آبادی کا 4.8 فیصد ہیں۔ [2] .

نوٹ[ترمیم]

انگریزی وکی پر دو مضامین یونائیٹڈ کنگڈم میں اسلام اور برطانیہ میں اسلام الگ الگ بنائے ہوئے ہیں۔ اردو وکی پر بھی دو مضامین بنائے جا رہے ہیں۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


External links[ترمیم]

سانچہ:Islam in Europe سانچہ:Mosques in the United Kingdom