برونائی میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
برونائی کی ایک مسجد

اسلام برونائی کا سرکاری مذہب ہے برونائی کی آبادی میں 64 فیصد مسلمان ہیں[1][2][3]۔ زیادہ تر مسلمان سنی کی شاخ شافعی سے تعلق رکھتے ہیں زیادہ تر مسلمان چینی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے 15 ویں صدی کے دوران مالے سے سلطان نامی مسلمان یہاں آیا سلطان نے اسلام پھیلانے کے لیے کافی کوششیں کی وہ تیل کا تاجر تھا اس نے فلاحی کاموں میں حصہ لیا اس نے ملک میں اسلام پھیلانے کے لیے کئی مساجد تعمیر کروائیں۔


حوالہ جات[ترمیم]