اینٹیگوا و باربوڈا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


اینٹیگوا و باربوڈا میں اعدادوشمار کے مطابق 67448 مسلمان ہیں جو کل آبادی کا 0.3 فیصد ہیں[1] ۔ جزائر کے مسلمان زیادہ تر شامی یا لبنانی نژاد عرب ہیں.مسلمان یہاں پر اقلیت میں ہیں اکثریت عیسائیوں کی ہے۔

اینٹیگوا و باربوڈا میں مسلمانوں کے لیے مسجد اور اسلامی ادارے موجود ہیں جہاں پر مسلمان پنجگانہ نماز ، نماز جمعہ، اور عیدین مناتے ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔