گوئٹے مالا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گوئٹے مالا میں اعدادوشمار کے مطابق تقریبا 1200 مسلمان آباد ہیں جن میں 95 فیصد فلسطینی مسلمان ہیں ۔گوئٹے مالا شہر کے قریب ایک مسجد اور اسلامی مرکز قائم ہیں جہاں پر پنجگانہ نماز اور ادا کی جاتی ہے اور اسلامی تعلیمات دی جاتی ہیں۔[1]

ملک کے مسلم کمیونٹی کے سربراہ جمال مبارک ہیں۔

ایک اور مسجد بھی ملک میں موجود ہے جو احمدی مسلم کمیونٹی کی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ prensalibre.com (in Spanish)
  2. ^ Mezquita Baitul Awwal: Km. 20.3 Carretera a San Lucas, Guatemala City, Guatemala


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔