عاشورہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عاشورہ کا لفظ 10 محرم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسلام میں اس دن کو کئی وجوہات سے اہمیت حاصل ہے۔ آج کے دور میں اس دن امام حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی شہادت 10 محرم 61ھ کو کربلا، عراق میں ہوئی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں