ام کلثوم بنت علی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِمحمد |
| حضرت محمد کے بیٹے |
| حضرت محمد کی بیٹیاں |
| حضرت فاطمہ کی اولاد |
| بیٹے |
| بیٹیاں |
|
زینب _ ام کلثوم |
|
|
زینبِ صغریٰ المعروف " کنیّت ام کلثوم سلام اللہ علیھا" حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی چوتھی اولاد تھیں۔ واقعۂ طف یعنی معرکۂ کربلائے معلّٰی میں بی بی زینب (الکبرےٰ) کی دستِ راست تھیں۔ دربارِ یزید میں آپ کے انمول اور تاریخی خطبات تاریخ میں سنھری حروف سے رقم ھیں.
- 'رساله فی تزویج عمر لام کلثوم بنت علی' تصنیف کردہ شیخ ابوالحسن سلیمان ماحوزی بحرانی
- 'العجاله المفحمه فی ابطال روایهام کلثوم' تصنیف کردہ سید مصطفی بن سید محمد هادی دلدار نقوی (به زبان فارسی)
- 'قول محتوم فی حل عقد ام کلثوم' تصنیف کردہ سید کرامت علی هندی
- 'کنز مکتوم فی حل عقد ام کلثوم' تصنیف کردہ سید علی اظهر لکهنؤی
- 'تزویج ام کلثوم بنت امیرلمومنین و انکار وقوعه' تصنیف کردہ محمدجواد بلاغی
- 'افحام الاعداد و الخصوم فی نفی عقد ام کلثوم' تصنیف کردہ سید ناصر حسین بن امیر حامد حسین