زینب بنت خزیمہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بسلسلۂ مضامینِ اسلام
Muhammadwives.png

امہات المؤمنین
  • زینب بنت خزیمہ

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔ پہلے شوہر عبد اللہ بن جحش تھے جو غزوۂ احد میں شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح ہوا لیکن صرف دو تین ماہ کے بعد ہی انتقال کیا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں