صحاح ستہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حدیث کے 6 مستند اور مشہور مجموعوں کو صحاح ستہ کہا جاتا ہے۔ ان کتابوں کو اسلامی تعلیم سمجھنے میں بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ یہ کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
1۔ صحیح بخاری (امام بخاری)
3۔ جامع ترمذی (امام ترمذی)
4۔ سنن ابو داٶد (امام ابو داٶد)
5۔ سنن نسائی (امام نسائی)
6۔ سنن ابنِ ماجہ (امام ابنِ ماجہ)
محدثین کی ان کتابوں میں ایک طرف دینی معلومات جمع کی گئیں اور دوسری طرف ان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زمانے کے صحیح تاریخی واقعات جمع کیے گئے ہیں۔ اس طرح احادیث کی یہ کتابیں دینی و تاریخی دونوں اعتبار سے قابل بھروسہ ہیں۔
تعارف [ترمیم]
صحاحِ ستہ کے معنی “مستند چھے“ یعنی کہ چھ مستند کتابیں ہیں، کیمبرج کی تاریخِ ایران کے مطابق[1]:
| ” | مرتبین کے ابتدائی نسخے سارے کے سارے فارسی زبان میں تھے، ان کے مرتبین درج ذیل ہیں:
|
“ |
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ ایس، ایچ، نصر (1975)، “علوم المذاہب“ تاریخ ایران، ناشرآکسفورڈ یونیورسٹی پریس
|
|||||
AHADIS SHOULD BE KEPT WITH GREAT CARE AS THEY ARE SACRED