طبیب

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

طبیب کا لفظ اردو میں عام طور پر انگریزی کے لفظ ڈاکٹر (doctor) کے ليے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور حکیم کے ليے بھی ، اس کے ساتھ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ طب یونانی کے ماہرین و اطباء کيليے طبیب کی نسبت حکیم کا لفظ بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اسی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے اس اردو دائرہ المعارف پر ابہام سے بچنے کی خاطر orthodox medical doctor کيليے طبیب کا لفظ اختیار کیا گیا ہے جبکہ herbal medical doctor کيليے حکیم کا لفظ استعمال کیا جارہا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=طبیب&oldid=503362’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں