10 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2005ء پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہوگئے [1]
- 1994ء نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے[1]
- 1968ء پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا[1]
- 1947ء شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہوگئے[1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم ، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ[1]
- 1936ء نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے[1]
- 1933ء پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا[1]
- 1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا[1]
- 1872ء وکٹوریہ وُوڈہُل پہلی خاتون بنی جنہیں امریکی صدارت کے لیے نامز د کیا گیا[1]
- 1872ء وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کیلئے نامزد ہوئیں[1]
- 1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا[1]
- 1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1908ء پہلامدرز ڈے(ماؤں کا عالمی دن) منایاگیا[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3463