10 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
8 مئی 9 مئی 10 مئی 11 مئی 12 مئی
  2024 (جمعہ)
  2023 (بدھ)
  2022 (منگل)
  2021 (پير)
  2020 (اتوار)
  2019 (جمعہ)
  2018 (جمعرات)
  2017 (بدھ)
  2016 (منگل)
  2015 (اتوار)

واقعات[ترمیم]

  • 1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا[1]
  • 1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی[1]
  • 1872ء وکٹوریہ ووڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں [1]
  • 1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا[1]
  • 1933ء پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا[1]
  • 1936ء نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے [1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ[1]
  • 1947ء شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہو گئے [1]
  • 1968ء پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا[1]
  • 1994ء نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے [1]
  • 2005ء پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہو گئے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1908ء پہلامدرز ڈے(ماؤں کا عالمی دن) منایاگیا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو