15 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 فروری 14 فروری 15 فروری 16 فروری 17 فروری

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 2005ء دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں [1]
  • 2003ء عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کئےیہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا [1]
  • 1946ء یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا [1]
  • 1950ء سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا [1]
  • 1689ء جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا [1]

ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

  • 1869ء - مرزا غالب، اردو کا معروف شاعر
  • 399 ء تین سو ننانوے ایسویں میں مشہور مفکر اور فلسفی سقراط کو سزائے موت دی گئی [1]

تعطیلات و تہوار [ترمیم]

سربیا کا قومی دن   [1]
سنگاپور کا یوم دفاع     [1]


حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2905/