5 فروری
وکیپیڈیا سے
| 3 فروری | 4 فروری | 5 فروری | 6 فروری | 7 فروری |
5 فروری گريگورين سال کا 36واں دن ہے۔ اس سال میں 329 دن باقی ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1958 - جمال عبدالناصر، مصر کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔
1966ء - لاہور میں ایک ملاقات کے دوران مشرقی پاکستانی کی عوامی لیگ کے صدر مجیب الرحمان نے 1940ء کی قرارداد لاہور کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے خالص وفاقی نوعیت کا آئین وضع کرنے کا مطالبہ کیا۔
1989ء - آخری سویت فوجیں بھی افغانستان سے پسپائی اختیار کر گئیں۔
2008 - راولپنڈی میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||