کرسٹیانو رونالڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرسٹیانو رونالڈو
Cristiano Ajax.jpg
کرسٹیانو رونالڈو - ریال میدرد
ذاتی معلومات
مکمل نام کرسٹیانو رونالڈو
تاریخ پیدائش 5 فروری 1985 (1985-02-05) ‏(29)
جائے پیدائش سینٹو اینٹونیو، پرتگال
طوالت 1.86 m (6 ft 1 in)[1]
کھیلنے کی پوزیشن آگے
معلومات انجمن
حالیہ انجمن ریال میدرد
تعداد 7
جوانی میں ذریعہ معاش
1993–1995 انڈورینہا
1995–1997 ناسیونال
1997–2002 سپورٹنگ کلب پرتگال
سینئر کیریئر*
سال انجمن ظہور (ہدف)
2002–2003 ناسیونال 25 (3)
2003–2009 مانچسٹر یونائیٹڈ 196 (84)
2009– ریال میدرد 101 (112)
قومی انجمن
2001–2002 پرتگال U17 9 (6)
2003 پرتگال U20 5 (1)
2002–2003 پرتگال U21 6 (3)
2004 پرتگال U23 3 (1)
2003– پرتگال 91 (32)
* بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کی تجدید 19:00, 13 May 2012 (UTC)
کو کی گئی۔ .


کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro) ایک پرتگالی فوٹبالر ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لئے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے- جبکہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان ہے-

رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میدرد میں منتقل ہونے پر تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا فوٹبالر بن گیا-

2012 میں، ڈیاگو میراڈونا نے کہا کہ رونالڈو "سیارے پر بہترین کھلاڑی ہے."

ابتدائی زندگی[ترمیم]

رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوا- اس کی دوسرا نام "رونالڈو" امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو اسکے والد کا پسندیدہ اداکار تھا-

اسکا ایک بڑا بھائی ہیوگو، اور دو بڑی بہنیں ایلما اور لیلییانا ہیں-

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

ابتدا آٹھ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی- 1995 میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا اور ایک ٹائٹل جیتنے کے بعد اس نے سپورٹنگ کلب پرتگال میں شمولیت اختیار کر لی-

سپورٹنگ کلب پرتگال

کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے سپورٹنگ کلب پرتگال کی تحت 16، تحت 17 اور تحت 18 کی ٹیموں کا حصہ رہا-

مانچسٹر یونائیٹڈ

کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ

2003–2006

رونالڈو پہلا پرتگالی کھلاڑی ہے جس نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے € 15 ملین کا معاہدہ کیا-

رونالڈو نے 2005-2006 کے سیزن میں انگریزی فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹرافی جیت لی- رونالڈو نے تیسرا گول کیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ 4-0 جیت گئی-

2006-2009

2006-2007 سیزن رونالڈو کے لئے بہت اچھا ثابت ہوا جس میں اس نے پہلی بار 20 گول رکاوٹ کو توڑا-

8 جنوری 2009 کو رونالڈو نے ایک کار حادثے میں بال بال بچ گیا جس میں اس کی فیراری 599 جی ٹی بی مکمل تباہ ہو گئی-

ریال میدرد

رونالڈو میسی کے ساتھ

2009-2010

26 جون 2009ء کو ریال میدرد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رونالڈو 1 جولائی 2009 ریال میدرد کلب میں شامل ہو جائے گا-

رونالڈو کو 6 جولائی کو ایک ریال میدرد کے کھلاڑی کے طور پر دنیا کے میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اسے 9 نمبر جرسی جہاں دی گئی-

2010-2011

2010 کے موسم گرما کے دوران راؤل کے جانے پر رونالڈو کو ریال میدرد نے 7 نمبر جرسی دی جو کہ اسکا پسندیدہ نمبر ہے-

2011-2012

27 اگست، 2011 کو اس نے 2011-12 لالیگا سیزن کی ابتدا ریال زرگوزا کے خلاف ایک ہیٹ ٹرک سے کی-


پیشہ ورانہ زندگی کے اعداد و شمار[ترمیم]

کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو

کلب

13 مئی 2012 کے اعداد و شمار

کلب سیزن لیگ1 کپ لیگ کپ یورپ Other2 مجموعہ
حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول حاضری گول
سپورٹنگ کلب پرتگال 2002–03 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مجموعہ 25 3 3 2 3 0 0 0 31 5
مانچسٹر یونائیٹڈ 2003–04 29 4 5 2 1 0 5 0 0 0 40 6
2004–05 33 5 7 4 2 0 8 0 0 0 50 9
2005–06 33 9 2 0 4 2 8 1 47 12
2006–07 34 17 7 3 1 0 11 3 53 23
2007–08 34 31 3 3 0 0 11 8 1 0 49 42
2008–09 33 18 2 1 4 2 12 4 2 1 53 26
مجموعہ 196 84 26 13 12 4 55 16 3 1 292 118
ریال میدرد 2009–10 29 26 0 0 6 7 35 33
2010–11 34 40 8 7 12 6 54 53
2011–12 38 46 5 3 10 10 2 1 55 60
مجموعہ 101 112 13 10 28 23 2 1 144 146
کیریئرمجموعہ 322 199 42 25 12 4 86 39 5 2 467 269

بین الاقوامی

12 جون 2012 کے اعداد و شمار

قومی ٹیم سال حاضری گول
پرتگال 2003 2 0
2004 16 7
2005 10 2
2006 14 6
2007 10 5
2008 8 1
2009 7 1
2010 11 3
2011 9 7
2012 4 0
مجموعہ 91 32


حوالہ جات[ترمیم]