مشرقی پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
East Pakistan
مشرقی پاکستان

1955–1971
پرچم قومی نشان
شعار
ایمان، اتحاد، تنظیم
ترانہ
قومی ترانہ
پاکستان زندہ باد
دارالحکومت ڈھاکہ
زبانیں بنگالی
اردو
انگریزی
Government غیر متعین
منتظم
 - 1960–1962 اعظم خان
 - 1962–1969 عبد منیم خان
 - 1969–1971 سید محمد احسن
 - 1971 امیر عبداللہ خان نیازی
وزیر اعلی
 - 1955–1956, 1958 ابو حسین سرکار
 - 1956–1958 خان عطاء الرحمن
پاکستان کے گورنرز کی فہرست
 - 1955–1956 امیردّین احمد
 - 1956–1958 اے کے فضل الحق
 - 1958–1960 ذاکر حسین
مقننہ قانون ساز اسمبلی
تاریخی دور سرد جنگ
 - قائم 1955
 - حتمی تصفیہ 22 November 1954
 - بنگلہ دیش جنگ آزادی 26 March 1971
 - Indo-Pakistani War 3 December 1971
 - سقوط ڈھاکہ 16 December 1971
سکہ پاکستانی روپیہ
موجودہ ممالک  بنگلہ دیش
Warning: Value specified for "continent" does not comply

بنگلہ دیش 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک بالکل جدا تھے اور مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے ان تعصبات کو جگایا اور بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 16 دسمبر 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ بھارت نے جنگ 1971ء میں بنگلہ دیش کی حمایت کی اور یوں امت مسلمہ کی سب سے بڑی مملکت پاکستان دو لخت ہوگئی۔

مشرقی پاکستان کے گورنر[ترمیم]

دور گورنر مشرقی پاکستان
14 اکتوبر 1955 - مارچ 1956 امیر الدین احمد
مارچ 1956 - 13 اپریل 1958 اے کے فضل الحق
13 اپریل 1958 - 3 مئی 1958 حامد علی (قائم مقام)
3 مئی 1958 - 10 اکتوبر 1958 سلطان الدین احمد
10 اکتوبر 1958 - 11 اپریل 1960 ذاکر حسین
11 اپریل1960 - 11 مئی 1962 لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان
11 مئی 1962 - 25 اکتوبر 1962 غلام فاروق
25 اکتوبر1962 - 23 مارچ 1969 عبدالمنعم خان
23 مارچ 1969 - 25 مارچ 1969 مرزا نور الہدیٰ
25مارچ 1969 - 23 اگست 1969 مظفر الدین (مارشل لا منتظم)
23 اگست 1969 - یکم ستمبر 1969 صاحبزادہ یعقوب خان (مارشل لا منتظم)
یکم ستمبر 1969 - 7 مارچ 1971 سید محمد احسن
7 مارچ 1971 - 31اگست 1971 ٹکا خان (مارشل لاء منتظم)
31اگست 1971 - 14 دسمبر 1971 عبدالمطلب ملک
14 دسمبر 1971 - 16 دسمبر 1971 اے کے نیازی (مارشل لاء منتظم)
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان کو ختم کردیا گیا

مشرقی پاکستان کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

دور وزیر اعلٰیٰ مشرقی پاکستان سیاسی جماعت
اگست 1955 - ستمبر 1956 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
ستمبر 1956 - مارچ 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
مارچ 1958 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
مارچ 1958 – 18 جون 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
18 جون 1958 – 22جون 1958 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
22 جون 1958 – 25 اگست 1958 گورنر راج
25 اگست 1958 – 7 اکتوبر 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
7 اکتوبر 1958 عہدہ ختم کردیا گیا
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان ختم کردیا گیا
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔