صاحبزادہ یعقوب خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صاحبزادہ یعقوب خان
Born 23 دسمبر 1920 (1920-12-23)
وفات رام پور, برطانوی ہندوستان
وفاداری Flag of پاکستان پاکستان
نوکری/شاخ پاک فوج (PA – 136)
سالہائے کار 1940 – 1971
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل
یونٹ آرمرڈ کور (اٹھارویں کیویلری)
سالار نائب رئیس عملۂ جامع (VCGS)
پہلی آرمرڈ ڈویژن, ملتان
کمانڈ اینڈ سٹاف کالج, کوئٹہ
پہلی آرمرڈ ڈویژن, ملتان
رئیس عملۂ جامع (CGS)
ایسٹرن کمانڈ, ڈھاکہ
جنگیں/محارب محاصرۂ تبروک
پاک بھارت جنگ 1965ء

جامع نقیب (لیفٹیننٹ جنرل (ر)) صاحبزادہ یعقوب خان (پیدائش: 23 دسمبر 1920ء) برطانوی ہندوستان کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔ وہ 1982ء سے 1991ء تک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔ انہوں نے مشرقی پاکستان کے گورنر اور امریکہ کے لئے پاکستانی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔


بیرونی روابط[ترمیم]

فوجی دفاتر
پیشرو
شیر بہادر
رئیسِ عملۂ جامع
1966 – 1969
جانشین
گل حسن خان
سیاسی دفاتر
پیشرو
مظفرالدین
مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر, زون بی (مشرقی پاکستان)
1969 – 1971
جانشین
ٹکہ خان
پیشرو
مظفرالدین
گورنر مشرقی پاکستان
1969
جانشین
سید محمد احسن
پیشرو
سید محمد احسن
گورنر مشرقی پاکستان
1971
جانشین
ٹکہ خان
پیشرو
آغا شاہی
وزیر خارجہ پاکستان
1982 – 1991
جانشین
عبدالستار
پیشرو
آصف احمد علی
وزیر خارجہ پاکستان (نگران)
1996 – 1997
جانشین
گوہر ایوب خان
سفارتی عہدے
پیشرو
سلطان محمد خان
سفیر پاکستان برائے امریکہ
1973 – 1979
جانشین
سلطان محمد خان