23 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
21 جنوری 22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 638ءاسلامی کلینڈر کاآغاز [1]
  • 2007ءصومالیہ جنگ:ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا [1]
  • 2004ءیورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی تشخیص کی [1]
  • 2002ءامریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا [1]
  • 2001ء کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک [1]
  • 1998ء امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی [1]
  • 1989ء تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے [1]
  • 1988ء خان عبدالغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا [1]
  • 1978ءسوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے [1]
  • 1961ءوینزویلا میں آئین کا نفاذ [1]
  • 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کرلیا [1]
  • 1556ءچین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے [1]


ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

  • 1963ء پاکستان کے تیسرے وزیراعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کرگئے [1]


تعطیلات و تہوار [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 1.13 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/