10 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا۔
1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیراعظم بن گئے۔- 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لۓ کھول دی گئی۔
1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں۔- 1998ء - بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
[ترمیم] ولادت
- 1847ء - جوزف پلٹزر، صحافی
1870ء - (قدیم سلسلہ) - ولاڈیمیر لینن، روس کے پریمیئیر
1894ء - شری گھنشام داس برلا، مشہور ہندوستانی صنعتکار
1932ء - عمر شریف، امریکی فلموں کے مصری اداکار
[ترمیم] وفات
- 1585ء - پوپ گریگوری سیزدہم
1931ء - خلیل جبران، لبنانی ادیب
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||