2 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل | 3 اپریل | 4 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1801ء - کوپنہیگن میں
برطانوی بیڑے نے ڈینمارک کا پرچمڈینمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا
1930ء - ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے
1982ء - آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا
1992ء - پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے- 1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
- 1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے
- 1745 آسٹریا اور باویریا کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- بچوں کی کتابوں کا عالمی دن
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||