9 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کردیا [1]
- 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی[1]
- 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا[1]
- 1994ء نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے[1]
- 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا[1]
- 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا[1]
- 1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت[1]
- 1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے[1]
- 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا[1]
- 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا[1]
- 2004ء چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3439
"