21 جولائی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 19 جولائی | 20 جولائی | 21 جولائی | 22 جولائی | 23 جولائی |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1402ء - انگورہ (موجودہ انقرہ) کے مقام پر تیموری سلطنت کے بانی امیر تیمور اور سلطنت عثمانیہ کے سلطان بایزید یلدرم کے درمیان جنگ ہوئی جو جنگ انقرہ کے نام سے مشہور ہے، تیمور نے فتح حاصل کی
- 1774ء - سلطنت روس اور سلطنت عثمانیہ کے مابین معاہدۂ کوچک کناری طے پایا۔
ولادت[ترمیم]
- 1926ء - رحیم الدین خان، پاکستانی جنرل
- 1930ء - انند بخشی، بھارتی گیتکار (وفات: 2002ء)
- 1934ء - چندو بروڈے، بھارتی کرکٹر
- 1947ء - چیتن چوہان، بھارتی کرکٹر
- 1961ء - امر سنگھ چمکیلا، بھارتی لوک گلوکار
- 1966ء - سارہ واٹرز، برطانوی ناول نگار
- 1990ء - کرس مارٹن، برطانوی فٹبالر
وفات[ترمیم]
- 1977ء - لی ملر، امریکی فوٹوگرافر (پیدائیش: 1907ء)
- 1978ء - رابرٹ ینگ، امریکی اداکار (پیدائیش: 1907ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||