20 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ | 21 مارچ | 22 مارچ |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1956ء -
تیونس کی
فرانس سے آزادی۔
2008ء - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
- 1969ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ [1]
- 1739ء نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔ [1]
ولادت [ترمیم]
- 1725ء - عبد الحمید اول، سلطنت عثمانیہ کا 27واں سلطان۔ (وفات 1789ء)
1923ء - شوکت صدیقی، اردو نثر نگار۔ (وفات 2006ء)
1989ء - تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔ [حوالہ درکار]
- 1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||