16 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
14 فروری 15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری

واقعات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 2008ء - پارہ چنار میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر خودکش حملہ، 40 جاں بحق، 110 زخمی۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - مینگورہ میں فوجی میڈیا سنٹر کے قریب خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک ، 18 زخمی۔
  • 196ء 1 چین نے اپنا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر استعمال کیا [1]
  • 1945ء وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ [1]
  • 1945ء جنگ عظیم دوئم:امریکا کا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ [1]
  • 1927ء امریکا نے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیئے [1]
  • 1878ء امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا [1]

ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • لیتھونیا کا قومی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2916/