2008ء احمد آباد میں 21 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 زخمی۔
1947ء امریکی صدر ٹرومین نے نیشنل سیکوریٹی ایکٹ کے قانون پر دستخط کیے جس کے تحت ڈپارٹمنٹ آف ڈیفینس، دی نیشنل سیکوریٹی کونسل، دی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا قیام عمل میں آیا ۔[2]
1956ءمصری صدر جمال عبد الناصر نے نہر سوئز کو قومیا لیا [2]
1971ء اپالو-15 انسان کو لے کر چاند کے مشن پر روانہ [2]