14 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 12 فروری | 13 فروری | 14 فروری | 15 فروری | 16 فروری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1960ء - ایوب خان صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
1971ء - یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کیلیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔- 1989ء - متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
- 1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے [1]
- 1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز [1]
- 1912ء ایریزوناامریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا [1]
- 1663ء کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا [1]
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
2005ء - رفیق حریری، لبنان کے سابق وزیراعظم
1943ء- مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ۔
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2899/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||