4 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2004ء یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لئے سائنسدان اورربوٹ بھیجنے کا اعلان کیا [1]
- 1998ء افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،دو ہزار تین سوافراد ہلاک [1]
- 1976ء گوئٹے مالا اور ہنڈراس میں شدید زلزلہ،تقریباً تئیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1969ء یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے [1]
- 1797ء ایکواڈور میں ہولناک زلزلے نے اکتالیس ہزار افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا [1]
- 2011ء پاکستان کے مشہور اداکار خیام سرحدی کا یوم وفات [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2832/