12 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 10 اگست | 11 اگست | 12 اگست | 13 اگست | 14 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1964ء - نسلی امتیاز کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی اولمپکس میں شرکت میں پابندی۔
- 2012ء - سشیل کمار پہلا بھارتی پہلوان جس نے اولمپکس میں پہلوانی میں چاندی کا تمغہ جیتا۔
ولادت [ترمیم]
- 1887ء - ارون شروڈنگر، آسٹرین طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1961ء)
- 1924ء - محمد ضیاء الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان (وفات: 1988ء)
- 1941ء - ڈانا آئیوی، امریکی اداکارہ
- 1959ء - ایمنڈا ریڈمن، برطانوی اداکارہ
وفات [ترمیم]
- 1982ء - ہنری فونڈا، برطانوی ادکار (پیدائیش: 1905ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||