11 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2008ء - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
- 2004ء میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکہ 170 ہلاک 500 زخمی [1]
- 1988ء عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔ [2]
- 1963ء صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔ [2]
- 1702ء لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔ [2]
- 1669ء ٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ [2]
- 1302ء رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق [2]
- 1955ء پینسلین کے موجد سر ا الیگزنڈر فلیمنگ [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1990ء لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔ [2]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/11/default.stm
- ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 2.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html