2 مئی
وکیپیڈیا سے
| 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی | 3 مئی | 4 مئی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1885ء - بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوئم نے کانگو آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔- 1889ء -
حبشہ کے شاہنشاہ مینیلیک دوئم نے
اطالیہ کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کر لیا۔
1900ء - بوئر جنگ کے دوران سویڈن کے بادشاہ آسکر دوئم نے برطانیہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔- 1945ء -
روسی فوجوں نے
برلن پر قبضہ کر لیا اور رائخستاگ پر اپبا جھنڈا لہرایا۔
1953ء - اردن میں شاہ حسین کی تخت نشینی۔
1982ء - فاکلینڈ جنگ میں برطانوی جہاز کانکرر نے ارحنٹائن جہاز جنرل بلگرانو کو ڈبا دیا۔
1997ء - ٹونی بلیئر برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
[ترمیم] ولادت
1729ء - کیتھرین دوئم، روسی ملکہ
1935ء - فیصل دوئم، عراق کے بادشاہ- 1969ء - برائن لارا، ٹرینیڈیڈا ویسٹ انڈیز کا کرکٹر
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||