26 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2006ء اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔ [1]
- 1996ء عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لئے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔ [1]
- 1812ء وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ [1]
- 1979ء اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔[2]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
- ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/26/newsid_2806000/2806245.stm