27 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 25 جون | 26 جون | 27 جون | 28 جون | 29 جون |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1941ء - رومانیہ میں 13،266 یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔
- 1946ء - کینیڈا میں کینیڈین شہریت کی تعریف مقرر کی گئی۔
- 1974ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے روس کا دورہ کیا۔
ولادت [ترمیم]
- 1892ء - پال کولن فرانسیسی مصور (وفات: 1985ء)
- 1939ء - ار ڈی برمن بھارتی موسیقار (وفات: 1994ء)
- 1951ء - جولیا ڈفی امریکی اداکارہ
- 1952ء - مدن کمار بھنڈاری نیپالی سیاستدان (وفات: 1993ء)
- 1980ء - کیون پیٹرسن برطانوی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1839ء - رنجیت سنگھ سکھ سلطنت کا پہلا مہاراجہ (پیدائیش: 1780ء)
- 2003ء - ڈیوڈ نیومین امریکی ہدایتکار، مصنف اور فلمساز (پیدائیش: 1937ء)
- 2007ء - ولیم ہٹ کینیڈین اداکار (پیدائیش: 1920ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
جبوتی کا یوم آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||