1 مارچ
وکیپیڈیا سے
| 28 فروری | 29 فروری | 1 مارچ | 2 مارچ | 3 مارچ |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1972ء - ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ایک زرعی اصلاحی قدم کے تحت اعلان کیا کہ کوئی فرد واحد 150 ایکڑ آبپاشی والی زمین اور 300 ایکڑ بےآبپاشی والی زمین اپنی ملکیت میں نہیں رکھ سکتا۔
1976ء - وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے محمد ضیاء الحق کو بری فوج کا سپاہ سالار (چیف آف آرمی سٹاف) متعین کیا۔
1992ء - بوسنیا کا اعلان آزادی۔
[ترمیم] ولادت
1980ء - شاہد آفریدی، پاکستانی کرکٹر
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||