آبپاشی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آبپاشی، مصنوعی طریقہ سے زمین تک پانی پہنچانے کا نام ہے۔ یہ عمل زرعی فصلیں اگانے، زرعی زمین کی ساخت برقرار رکھنے اور خشک علاقوں میں بنجر زمین کو قحط یا بارش کی کمی کے موسم میں قابل کاشت بنانے کے کام آتا ہے۔ مزید یہ کہ آبپاشی کے فصلوں کی پیداوار میں کئی دوسرے فوائد بھی ہیں، جن میں فصل کو یخ موسم سے بچانے، [1] کھیتوں میں غیر ضروری جڑی بوٹیوں کا تدارک، [2] اور زمین میں زرخیز مٹی کو درست طریقہ سے پھیلانا شامل ہیں۔
زمین کو مصنوعی انداز میں سیراب کرنے یعنی کہ آبپاشی کے برعکس، جن علاقوں میں بارش کے پانی سے زمینیں سیراب ہوں ایسے طریقہ کاشت کو بارانی یا خشک طریقہ کاشت گردانا جاتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ آر ایل سائینڈر (2005ء)، "[ماحول اور قدرتی وسائل: یخ موسم سے بچاؤ کی بنیاد، طریقے اور معاشیات]" (انگریزی میں)، عالمی ادارہ خوراک و زراعت، ftp://ftp.fao.org/docrep/fao/008/y7223e/y7223e00.pdf
- ^ جے ایف ولیمز، "[چاول کی فصل میں پانی کی مدد سے جڑی بوٹیوں کا تدارک]" (انگریزی میں)، یو سی ڈیوس، شعبہ نباتات، http://www.plantsciences.ucdavis.edu/uccerice/WATER/water.htm
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں Irrigation سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- رائل انجنئیر میوزیم انیسویں صدی میں بھارت کا طریقہ آبپاشی
- عالمی کمیشن برائے آبپاشی و قدرتی وسائل
- پانی کی ترسیل عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا بین الاقوامی زریعہ معلومات برائے آبپاشی و زراعت
| ویکیمیڈیا العام میں آبپاشی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |