14 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
12 جولائی 13 جولائی 14 جولائی 15 جولائی 16 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان الفریڈ نوبل نےاپنی نئی ایجاد " ڈائنا مائٹ" کا پہلی بار مظاہرہ کیا ۔ [1]
  • 1933ء کو جرمنی میں نازی پارٹ کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ۔ [1]
  • 1958ء کو عراق میں جنرل عبدالکریم قاسم اور ان کے ساتھی مغربی افسروں نے فوجی انقلاب کے دوران حکمران شاہ فیصل ان کے چچا شہزادہ عبداللہ اور وزیر اعظم نورالسعید کو ہلاک کر دیا ۔ [1]


  • 2005ء سرحد اسمبلی نے حسبہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا [2]
  • 1987ء تائیوان میں 37سالہ مارشل لاء ختم ہوا [2]
  • 1958ء انقلاب عراق: عراق میں عبدالکریم قاسم نے حکومت کا تختہ الٹ دیا [2]
  • 1953ء قائداعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیدیاگیا [2]
  • 1949ء سوویت یونین نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا [2]
  • 1947ء ناسازی طبیعت کے باعث قائداعظم بلوچستان کے علاقے زیارت تشریف لے گئے [2]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کی تاریخ (14 جولائی)"، روزنامہ نئی بات، http://www.naibaat.com.pk/nbfinal/ePaper/karachi/14-07-2013/Detail/p11_10.jpg
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 2.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history