- 2002ء پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست [1]
- 1965ء کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے[1]
- 1956ء پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد[1]
- 1952ء پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا[1]
- 1952ء قطب شمالی پر پہلے ہوائی جہاز کی لینڈنگ[1]
- 1948ء پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا[1]
- 1947ء جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1919ء افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1494ء کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
-- آزادی صحافت کا عالمی دن[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3400