10 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے [1]
- 1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3628/