28 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 26 اپریل | 27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1920ء -
آذربائیجان کو
روس کا حصہ بنا لیا گیا۔
1952ء - نیہون (جاپان) پر امریکی فوجوں کا قبضہ ختم ہو گیا۔
1969ء - شارل ڈی گول نے فرانس کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
[ترمیم] ولادت
1442ء - ایڈورڈ چہارم، برطانیہ کا بادشاہ
1889ء - انٹونیو ڈی اولیویرا سالازار، پرتگال کا سربراہ
1937ء - صدام حسین، عراقی سربراہ
1943ء - میجر شبیر شریف شہید ، پاک فوج کا سپوت جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
1950ء - جے لینو، امریکی مزاح کار- 1758ء - جیمز مونرو، پانچواں امریکی صدر
[ترمیم] وفات
1945ء - بنیٹو مسولینی، اطالوی سربراہ
1978ء - محمد دائود خان، افغانستان کا انقلابی صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||