15 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 مئی 14 مئی 15 مئی 16 مئی 17 مئی

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 1991ء اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیراعظمبنیں [1]
  • 1988ء آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی[1]
  • 1975ء حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گردو نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی[1]
  • 1958ء سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا[1]
  • 1957ء برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا[1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کرلیا[1]
  • 1918ء امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اےئر میل سروس شروع کی[1]
  • 1853ء لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح[1]


ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

تعطیلات و تہوار [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3503