16 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
14 ستمبر 15 ستمبر 16 ستمبر 17 ستمبر 18 ستمبر

واقعات[ترمیم]

سولہ ستمبر 622 کو عبداللہ بن اریقط سواریاں لے کر غار ثور پہنچا تھا یہ یکم ربیع الاول کا دن تھا پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت شروع فرمائی

  • 1662ء - ۔سورج گرہن کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا۔ [1]
  • 1759ء - ۔۔۔۔برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) پر قبضہ کرلیا۔ [1]
  • 1959ء - ۔۔۔۔حکومت نے ادارئہ تحقیقاتِ اسلامی آئی آر آئی قائم کیا۔ [1]
  • 1965ء - ۔۔۔۔چین کی طرف سے بھارت کو تین دن میں سِّکم بارڈر سے فوج ہٹانے کی وراننگ۔ [1]
  • 1967ء - ۔۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1971ء - ۔۔۔۔اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنی کرنسی روپیہ کو برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ سے الگ کرکے امریکی ڈالر سے وابستہ کیا۔[1]
  • 1978ء - ۔۔۔۔چوہدری فضل الہی کے استعفی کے بعد جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ [1]
  • 1984ء - ۔۔۔۔صدر پاکستان نے کراچی میں سوزوکی کار پلانٹ کا افتتاح کیا۔ [1]
  • 1992ء - ۔۔۔۔ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: نو سوافرادجاں بحق[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1990ء - ۔۔۔۔مزارِقائدکے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔ [1]
  • 1931ء - عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد، سر عام پھانسی دی گئی

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 1.9 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history