19 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
17 ستمبر 18 ستمبر 19 ستمبر 20 ستمبر 21 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1848ء - امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا۔ [1]
  • 1893ء - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔ [1]
  • 1950ء - اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کردیا۔ [1]
  • 1960ء - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط۔ [1]
  • 1960ء - کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہد ہ ہوا۔ [1]
  • 1973ء - وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا دورہ امریکا صدر نکسن کی طرف سے پاکستان کی سا لمیت کی بھرپور حمایت۔ [1]
  • 1979ء - افغانستان کے نئے صدر حفیظ اللہ امین نے صدر جنرل ضیاء الحق کو کابل کے دورے کی دعوت دی۔ [1]
  • 1984ء - پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پربھارتی حملے کا خفیہ منصوبہ پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔ [1]
  • 1991ء - پاکستان کوایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کرلیا گیا۔ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history