خمار بارہ بنکوی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
ممکن ہے کہ یہ مضمون ناموزوں ہو ، بلحاظِ راہنما اصولِ معروفیت. برائے مہربانی موضوع سے متعلق متعبر و ثانوی مآخذ شامل کر کے اسے بہتر بنانے کی کوشش کیجئے۔ متعبر معروف حوالہ جات نہ دیےجانے کی صورت میں مضمون کو مدغم، رجوع مکرر، یا حذف کیا جاسکتا ہے۔ |
ایک ہندوستانی شاعر
نمونۂ کلام [ترمیم]
مـجھ کو شکستِ دل کا مــزا یـــاد آگـیا
تــم کـیـوں اداس ہـوگۓ کـیـا یــاد آگـیـا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کـچھ یـوں بسـر ہوئی کہ خـدا یـاد آگـیا
مانگیں گے اب دعا کہ اسےبھول جائیں ہم
لیـکـن جـو وہ بـہ وقـتِ دعـــا یــاد آگـیـا