6 ستمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
6 ستمبر 1965 کو بھارتی افواج نے اچانک لاہور پر حملہ کیا، اس موقع پر پاک افواج نے نے اپنی سرحدوں کی حفاظت کا حق ادا کر دیا،ا س دن کو یوم دفاع کے طور پر قوم ہر سال مناتی ہے۔
| 4 ستمبر | 5 ستمبر | 6 ستمبر | 7 ستمبر | 8 ستمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1965ء - بھارت کا پاکستان کے سرحدی شہر لاہور پر بڑا حملہ، پاک بھارت جنگ 1965ء کا باقاعدہ آغاز۔
- 2008ء - پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد، آصف علی زرداری نئے صدر منتخب ہوئے۔
ولادت [ترمیم]
- 1766ء - جان ڈالٹن، برطانوی سائنس دان
- 1913ء - جولی گبسن، امریکی اداکارہ
- 1928ء - ارشاد احمد حقانی، پاکستانی صحافی
- 1968ء - سعید انور، پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||