12 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 10 دسمبر | 11 دسمبر | 12 دسمبر | 13 دسمبر | 14 دسمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1988ء - غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
ولادت [ترمیم]
1948ء - افتخار محمد چودھری، پاکستان کے سابق چیف جسٹس
وفات [ترمیم]
2006ء - رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
2011ء - نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل